53

اتنا بڑا دھچکا کبھی نہیں لگا،سعودیہ سے اپ سیٹ شکست پر میسی کا بیان سامنے آگیا…

Spread the love

قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست کے بعد ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آگیا۔
منگل کو فٹبال ورلڈکپ میں سعودی عرب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن کو 1-2 سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کیا۔فیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں