45

پریانکا نے بالآخر بیٹی کا چہرہ دکھا دیا،تصویر وائرل

Spread the love

بالی وڈ کی مقبول اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی مالتی میری کی چہرے سمیت پہلی تصویر جاری کی ہے۔پریانکا چوپڑا اور ہالی وڈ اداکار و گلوکار نک جونس کے ہاں رواں برس کے آغاز جنوری میں سروگیسی کے ذریعے بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام جوڑے نے مالتی میری چوپڑا جونس رکھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں