53

صدر نے جے یو آئی کے حاجی غلام کو گورنر کے پی تعینات کرنے کی منظوری دیدی…

Spread the love

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیٹر حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کرنے کی سمری منظور کر لی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر کے پی تعیناتی کی سمری صدر عارف علوی کو بھیجی تھی.وزیراعظم کی جانب سے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجی گئی سمری میں آئین کے آرٹیکل 101 کے تحت حاجی غلام علی کو گورنر خیبرپختونخوا تعینات کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں