50

پولیس اہلکار کا قتل:ایف آئی اے کو ملزم کی تفصیلات بورڈنگ کے بعد دی گئیں:تفتیشی حکام

Spread the love

پولیس اہلکار عبدالرحمان کے قتل میں ملوث ملزم کی بیرون ملک فرار کی تفصیلات سامنے آگئیں۔تفتیشی حکام کے مطابق پولیس نے ایف آئی اے امیگریشن کو ملزم کی تفصیلات صبح ساڑھے 4 بجے فراہم کیں اور ملزم خرم نثار نے ائیرپورٹ سےبورڈنگ 4 بجکر 11منٹ پر کرالی تھی ملزم ترکش ائیرلائن کی جس پرواز سےفرار ہوا وہ ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار تھی اور ملزم اس دوران ائیرپورٹ پر ہی موجود تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں