46

وزیر اعظم آفس کو آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری موصول ہوگئی،خواجہ آصف کی تصدیق

Spread the love

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئےکہا کہ سمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس میں موصول ہوگئی ہے.انشاءاللہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں