40

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری حکومت کو موصول،وزیراعظم نے آج اتحادیوں کا اجلاس بلالیا…

Spread the love

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھی تصدیق کی ہے کہ وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بھی آج طلب کر لیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھی تصدیق کی ہے کہ وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی ہے.سمری میں آرمی چیف کے عہدوں کے لیے ناموں کا پینل بھجوایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں