42

توشہ خانہ میں عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل…

Spread the love

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں شہری جابر علی نے وکیل اظہر صدیق کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر تین رکنی فل بینچ تشکیل دیا ہے جس میں جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس ساجد محمود بھی شامل ہیں جب کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی بینچ کے سربراہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں