51

وزیراعظم سے وزیر دفاع کی ملاقات…

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے درمیان ملاقات میں پاک فوج میں دو اہم ترین تعیناتیوں پر مشاورت ہوئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس کی تعیناتی کے لیے بھجوائے گئے ناموں کا جائزہ لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں