40

اہم تعیناتی پر ایک دو دن میں ہیجانی کیفیت ختم ہوجائے گی:خواجہ آصف

Spread the love

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اہم تعیناتی پر ایک دو دن میں ہیجانی کیفیت ختم ہوجائے گی۔اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اہم تعیناتی پر قانونی تقاضے پورے کیے جارہے ہیں اور اس حوالے سے اتحادیوں سمیت کابینہ کو مکمل اعتماد میں لیا جائے گا۔صحافی نے سوال کیا کہ آرٹیکل 243 میں تو اعتماد کا نہیں لکھا؟اس پر وزیر دفاع نے کہا کہ مجھے اتنے آرٹیکل کا نہیں معلوم میں قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں