75

احسن خان کیساتھ کام نہیں کرنا چاہتا:یاسر حسین نے وجہ بھی بتادی

Spread the love

اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کسی بھی پروجیکٹ میں اداکار احسن خان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیں گے۔حال ہی میں یاسر حسین نجی ٹی وی کے پروگرام میں مہمان بنے جس میں ان سے سوال پوچھا گیا کہ انڈسٹری کی وہ کون سی اداکارہ ہے جس کے ساتھ آپ کام کرنا پسند نہیں کریں گے۔یاسر نے جواب دینے کی بجائے سوچا اور پھر کہا اداکارائیں تو سب ہی اچھی ہیں میں کیوں کسی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کروں گا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں