48

اس خوبصورت یورپی قصبے میں رہائش پر آپ کو لاکھوں روپے دیے جائیں گے

Spread the love

اگر آپ نے اٹلی میں رہائش کا خواب دیکھا ہے تو یہ خواہش پوری ہوسکتی ہے بلکہ وہاں منتقل ہونے پر آپ کو لاکھوں روپے بھی مل سکتے ہیں۔اٹلی کے قصبے Presicce میں آکر بسنے والے افراد کو 30 ہزار یورو لگ بھگ 69 لاکھ پاکستانی روپے دینے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔جنوبی اٹلی کے خطے پولیا میں واقع اس قصبے کو سٹی آف گرین گولڈ بھی کہا جاتا ہے جس کی وجہ وہاں زیتون کی کاشت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں