68

آرمی چیف تقرری:وزارت دفاع کے پاس کل سینیئر افسران کے نام آجائیں گے،وزیر دفاع

Spread the love

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کے پاس کل سینیئر افسران کے نام آجائیں گے.خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ اگلے 48 گھنٹوں میں آرمی چیف کی تقرری کا کام ہوگا۔انہوں نے کہا کہ وزارت دفاع کے پاس کل سینیئر افسران کے نام آجائیں گے.ہم نام وزیراعظم کے حوالے کردیں گے اور وہ فیصلہ کرلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں