77

قطر:فیفا ورلڈکپ کی لائیو کوریج کے دوران خاتون رپورٹر کیساتھ چوری کی واردات…

Spread the love

قطر میں چور نے ارجنٹینا کی ایک خاتون رپورٹر کے پرس پر آن ائیر رپورٹ کے دوران ہی ہاتھ صاف کردیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈومینیک میزگر نامی رپورٹر دوحا میں پہلے میچ کی رپورٹنگ کررہی تھیں کہ اچانک انہیں کہتے سنا گیا کہ ان کے ہینڈ بیگ سے پیسے اور کچھ دستاویزات چوری ہوگئے ہیں۔واقعے کے بعد ارجنٹینا کے میڈیا سے گفتگو میں ڈومینیک نے بتایا کہ جب میں نے دوحا کی پولیس کو شکایت کی تو ان کے جواب نے مجھے حیران کردیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں