65

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہونگے:الیکشن کمیشن کا فیصلہ

Spread the love

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہےکہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں