81

انگلینڈ کی ٹیم کے شیف ساتھ لانے کے معاملے پی سی بی حکام نے کیا کہا؟

Spread the love

انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان میں اپنا شیف ساتھ لانے کے معاملے پر پی سی بی حکام کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہےکہ بورڈ کو انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اسکواڈ کے ہمراہ شیف لانے کا بتادیا تھا.اس میں کچھ نیا نہیں. دنیا بھر میں ٹیموں کا اپنے ساتھ شیف لے کر جانا معمول کی بات ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں