60

وزیر دفاع نے چھوٹی بات کی،خواجہ آصف کے دو دو ہاتھ کرنے کے بیان پر شاہ محمود کا رد عمل…

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کےوائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ عمران خان 26 نومبرکو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیرصدارت پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود نے کہا کہ وزیرآباد حملے کی ایسی ایف آئی آر کاٹی گئی جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں