53

ملک کو معاشی دلدل سےنکالنے کیلئے سب کو مل کرکوشش کرنی چاہیے:فواد

Spread the love

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ملک کی معاشی صورتحال بہتر کرنے کے لیے تجویز دے دی۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہےکہ سیاسی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ ایک دوسرے کو موقع دیں.ملک کو معاشی دلدل سےنکالنے کےلیےسب کو مل کرکوشش کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اداروں کےساتھ تلخیاں فیصلوں پرہوتی ہیں.فیصلے غلط ہوں گے تو تلخیاں بڑھیں گی لیکن اگر فیصلے ٹھیک ہوں گے تو تلخیاں دور ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں