43

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنیوالا ملزم سابق ڈی سی کا بیٹا نکلا،اہم تفصیلات سامنے آگئیں

Spread the love

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کے مطابق ملزم خرم نثارکا آبائی گھرڈیفنس فیز 5 میں جائے وقوع کے قریب ہے، پولیس نے ملزم کے گھر چھاپہ مار کر اسلحہ اور دستاویزات برآمد کرلیں جب کہ چوکیدار کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں