58

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ…

Spread the love

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 343 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 35 ہزار 888 روپےکا ہوگیا ہے۔عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرکم ہوکر 1740 ڈالرفی اونس ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں