75

اقوام متحدہ کی کوپ 27 کانفرنس برائے موسمیاتی تبدیلی…

Spread the love

اقوام متحدہ کی کوپ 27 کانفرنس برائے موسمیاتی تبدیلی میں دنیا میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کے باعث جن ممالک کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا ان ممالک کو امداد فراہم کرنے کے معاہدے پر عمل درآمد کرنے اور مستقبل میں بہتر اقدامات کرنے کا فیصلہ کیاگیا.کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ایگزیکٹو سیکرٹری برائے موسمیاتی تبدیلی سیمن کا کہنا تھا کہ ہم عرصہ دراز سے موسمیاتی تبدیلے سے رونما ہونے والے مسائل اور خاندانوں کے اس کے باعث متاثرہ طرز زندگی پر نظر رکھے ہوئے ہیں.گلابل وارمنگ کی وجہ بننے والے نقصان،انسانی علمیے کی فلاح وبہبود اور دنیا کو درپیش بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے امدادی رقوم کا اجرا پہلی مرتبہ کوپ 27 کانفرنس میں کیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں