68

لیگی رہنما ناصر بٹ کا تسنیم حیدر کے الزامات پر ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان…

Spread the love

مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر ارشد شریف کے قتل میں ملوث ہونے کے تسنیم حیدر نامی شخص کے الزامات پر ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان کر دیا۔لندن میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر بٹ نے کہاکہ پولیس سے بھی رجوع کروں گا۔جس چینل نے جھوٹی خبرکو اچھالا اس نے یہ خبربرطانیہ میں نشر نہیں کی۔پہلے بھی ایک پاکستانی چینل کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیت چکا ہوں۔انہوں نے کہا کہ تسنیم حیدرکو لانچ کرنے کا مقصد ارشد شریف کیس سے توجہ ہٹانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں