60

عمران خان نے واضح کردیا کہ انکی حکومت ختم کرنےاوران پر حملے میں اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ نہیں…

Spread the love

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ ان کی حکومت ختم کرنے اور ان پر حملے میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی ہاتھ نہیں ہے۔چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا عمران خان نے کیا حاصل کیا ہے آنے والے دنوں میں مکمل طور پر سامنےآ جائےگا۔وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظت کرے گی اور انہیں مکمل سکیورٹی فراہم کرے گی۔یاد رہے کہ گزشتہ روزعمران خان نے کہا تھا ان پر دوبارہ حملہ بھی ہو سکتا ہے لیکن اس کے باوجود وہ راولپنڈی پہنچیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں