53

فیصل واوڈا کا ارشد شریف کے قتل سے متعلق ایک اور دعویٰ…

Spread the love

پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق ایک اور دعویٰ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ارشد شریف قتل کے شواہد ابھی پیش نہیں کیےیہ تکلیف دہ معاملہ ہے.اس کیس میں گھٹیا قسم کا مذاق نہیں کرنا چاہیے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ارشد شریف کا سازشی قتل ہوا اور قریب سے گولی ماری گئی جب تک میں نے پریس کانفرنس نہیں کی تھی پاکستان سویا ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں