53

ہراسانی کیس:سپریم کورٹ نے میشا شفیع کو بذریعہ ویڈیو لنک جرح کی اجازت دیدی…

Spread the love

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف ہراسانی کے کیس میں گلوکارہ میشا شفیع کو کینیڈا سےبذریعہ ویڈیو لنک جرح کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ نے میشا شفیع کی درخواست منظورکرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق میشا شفیع نےکینیڈا میں مقیم ہونے پربذریعہ ویڈیو لنک جرح کی درخواست کی تھی.میشا شفیع 2016 سے کینیڈا میں مقیم ہیں2 بچوں کی والدہ بھی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں