52

شاہ رخ خان کےگھرمنت کے باہر لگی نیم پلیٹ کی تصاویر اور ویڈیوز کیوں وائرل ہیں؟

Spread the love

بالی وڈ کنگ خان کے ممبئی میں واقع گھر منت کے باہر لگی نیم پلیٹ نام کی تختی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر شاہ رخ کے گھر کی نیم پلیٹ کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ چمچماتی نیم پلیٹ کو ہیروں سے تیار کیا گیا ہے جس کے اوپر اداکار کے گھر کا نام منت درج ہے۔منت کی نیم پلیٹ تقریباً 2 ماہ بعد تیار کرکے لگائی گئی ہے جو کہ مکمل طور پر ہیروں سے بنائی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں