56

عمران خان جو مرضی کہے وہ عوام اور اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا ہے:جاوید ہاشمی

Spread the love

سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ عمران خان جو مرضی کہیں لیکن وہ عوام اور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے ہیں۔جاوید ہاشمی کا کہنا تھا لیڈر کا کام تحائف لینا نہیں ہوتالیڈر تو تحائف پر تھوکتا بھی نہیں ہے.دنیا کے لیڈر تحائف نہیں لیتےانہیں نیلام کر دیا جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا میں سب کو کہتا ہوں کہ جنہوں نے تحائف لیے واپس کریں.جنہوں نے تحائف بیچے وہ قوم سے معافی مانگیں.ہر وزیراعظم اور صدر نے توشہ خانہ سے چیزیں لیں تو کیوں لیں.لیڈر کا کام توشہ خانہ سے چیزیں لینا نہیں ہے. یہ قوم کی امانت ہےجب سیاستدانوں کا کردار مضبوط ہوگا تو ملک چلے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں