62

ہمیشہ بھائی کی طرح ساتھ ہوں،حارث دیرینہ دوست سے ملنے اسپتال پہنچ گئے…

Spread the love

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنے بہترین دوست اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچ گئے۔شاہین آفریدی کا گزشتہ روز اپینڈکس کا آپریشن ہوا جس کے بعد وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔قومی کرکٹر حارث رؤف اپنے دوست شاہین آفریدی کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچے جہاں سے انہوں نے اپنی اور شاہین کی سیلفی ٹوئٹر پر شیئر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں