87

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان،سرفراز بھی شامل…

Spread the love

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔لاہور میں میڈیا بریفنگ کے دوران چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ سے تین ٹیسٹ کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں کپتان بابراعظم،محمد رضوان،عبداللہ شفیق،ابرار احمد،اظہر علی،فہیم اشرف،حارث روف،امام الحق،محمد علی،محمد نواز،محمد وسیم جونیئر،نسیم شاہ،نعمان علی،سلمان علی آغاز،سرفراز احمد،سعود شکیل،شان مسعود اور زاہد محمود شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں