64

عامر خان کی بیٹی نے اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی…

Spread the love

بالی وڈ اداکار عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے فٹنس ٹرینر اور اپنے قریبی دوست نوپور شیکھر سے منگنی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرا اور نوپور کی منگنی کی تقریب آج ممبئی میں منعقد ہوئی جس میں عامر خان ان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ،رینا دتہ سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی۔سوشل میڈیا پر آئرا کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جس میں انہیں سرخ جبکہ نوپور کو کالے اور سفید لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں