51

پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی…

Spread the love

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوپ فرانسس کا کہناہےامن کے خواہاں ہیں ہر شخص کو تشدد ختم کرنے،غیر مسلح ہونے کا عزم کرناچاہیے۔پوپ فرانسس نے کہا کہ ویٹی کن یوکرین تنازع پر روس،یوکرین کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہے، ہم امن چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم سب کو امن پسند ہونا چاہیے،حقیقی امن بات چیت سے ہی ممکن ہے۔واضح رہے کہ رواں سال فروری سے روس اور یرکرین کی جنگ جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں