41

پرائمری اسکول میں زیرتعلیم 99 سالہ خاتون کا انتقال…

Spread the love

دنیا کی معمر ترین پرائمری اسکول کی طالبہ سمجھی جانے والی99 سالہ خاتون کا انتقال ہوگیا۔کینیا سے تعلق رکھنے والی پریسیلا Sitienei کی طبعیت 16 نومبر کو اسکول جانے کے بعد خراب ہوگئی تھی اور اب ان کے انتقال کی تصدیق خاندان نے کی۔99 سالہ خاتون آئندہ ہفتے سے شروع ہونے والے امتحانات کی تیاری کررہی تھیں۔پریسیلا Sitienei کی زندگی سے متاثر ہوکر ایک فلم بنی تھی اور یونیسکو کی جانب سے انہیں سراہا گیا تھا۔انہوں نے2021 میں یونیسکو کو بتایا تھا کہ وہ چاہتی ہیں کہ نوجوان مائیں اسکولوں میں واپس لوٹ جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں