84

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر مہنگا…

Spread the love

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 223.17 روپے ہوگیا ہے۔گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 222.67 روپے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک کے کاروباری ہفتے میں ڈالر 1.52 روپے مہنگا ہوا ہے۔گذشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 221.64 روپے تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں