47

پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 70ہزار روپے کامقروض…

Spread the love

پاکستان کے ہر شہری پر قرض کا بوجھ بڑھتے بڑھتے پونےدو لاکھ 70 ہزار روپے تک پہنچ گیایعنی ملک میں پیدا ہونے والا ہر بچہ275000روپے کا مقروض ہے جبکہ بیتے کل میں جھانکنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ماضی میں فی کس پاکستانی پر کتنا قرضہ تھا.1971 کی اگر بات کی جائے تو فی کس پا کستانی500 روپے کا مقروض تھا جبکہ 2008 میں فی کس قرضہ 36000 تک پہنچ گیا.2013 میں قرضہ 88000 جبکہ 2018 میں 144000تک پہنچا.جبکہ 2022 کی بات کی جائے تو پر پاکستانی ڈیبٹ 270000 تک پہنچ چکا ہے جس کا بوجھ ہر پاکستانی اپنے کندھوں پر لادھے ہوئے ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں