60

12 بلیوں کو دو کمروں میں رکھنے والی عورت…

Spread the love

بلیوں سے جنون کی حد تک دلچسپی رکھنے والی عورت کیٹ بن یامین نے بارہ بلیوں کو دو کمروں میں رکھ کر اور ان کی انتہائی بہترین نگہداہشت کر کے شیر کی خالہ یعنی بلی سے لگاؤ کا ثبوت دیا.جہاں وہ محدود جگہ پر ان کی پرورش کر رہی ہیں انہیں بہترین خوراک مہیا کر رہی ہیں وہیں انہوں نے لیٹر باکس کا مستند استعمال کرتے ہوئے بدبو پیدا کرنے والے فضلے پر قابو پایا.بلیوں کے ساتھ کھیل کود اور ان کی بہترین نگہداہشت کر کے انہوں نے بلیوں کے ساتھ محبت کی بہترین مثال قائم کی جو کہ ان کا مشغلہ ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں