58

انگلینڈ میں کورونا کا شدید پھیلاؤ…

Spread the love

انگلینڈ میں 2 ملین سے زیادہ لوگ کورونا کا شکار ہوئے ہیں.کرونا کی نئی قسم اومیکرون انتہائی موذی مرض کے طور پر سامنے آئی ہے.آفس فار نیشنل اسٹیٹکس او این ایس کے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کووڈ 19 کی قسم اومیکرون کی علامات 12 ہفتے تک رہتی ہیں.جس کے علاج پر جدید تحقیق جاری ہے.کورونا کی وبا عالمی سطح پر بہت بڑے انسانی علمیےکا سبب بنی جس سے دنیا نے بہت نقصان اٹھایا.دن رات موذی مرض کے علاج پر تحقیق کی گئی لیکن ابھی تک مستند علاج اور ویکسین سامنے نہیں آسکی جس کا استعمال کرتے ہوئے مرض پر پوری طرح قابو پایا جا سکے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں