64

فائرنگ سے جاں بحق معظم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے ایف آئی آر پر سوال اٹھادیے…

Spread the love

وزیرآباد میں لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر قاتلانہ حملے کے واقعے کے وقت فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے معظم گوندل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے ایف آئی آر کے متن پر سوال اٹھادیے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق معظم کو چہرے پر دائیں طرف سے آئی بروسے7 سینٹی میٹراوپرگولی لگی اور گولی دورسےچلائی گئی جب کہ سمت بھی اوپر سےنیچے کی طرف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں