48

نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا…

Spread the love

قومی احتساب بیورو نیب نے توشہ خانہ کیس میں کارروائی کا عندیہ دے دیا۔نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ نیب توشہ خانہ کیس میں تمام مرکزی کرداروں کے خلاف کارروائی کرےگا۔توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور فرح گوگی کے خلاف کارروائی کی جائےگی جب کہ شہزاداکبر، ذلفی بخاری اور دیگر کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں