51

چینی صدر شی جن پنگ اور کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان سخت جملوں کے تبادلہ…

Spread the love

جی 20 سربراہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ اور کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان آن کیمرا سخت جملوں کے تبادلے کو ایک غیر معمولی واقعہ سمجھا جارہا ہے جو دونوں ممالک کے پہلے سے کشیدہ تعلقات کو مزید پیچیدہ بنا سکتا ہے۔خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق صحافیوں کی جانب سے ریکارڈ کی گئی فوٹیج میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت کی تفصیلات میڈیا پر منظر عام پر آگئیں جس میں شی جن پنگ کو جسٹن ٹروڈو کے ساتھ سخت جملوں کا تبادلہ کرتے دیکھا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں