54

امریکہ میں انٹرنیٹ کے بلوں میں بتدریج اضافہ…

Spread the love

امریکہ میں انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کرنے والی کمپنیوں نے انٹرنیٹ صارفین کیلئے بلوں میں بتدریج اضافہ کر کے صارفین کیلئے مشکلات کھڑی کر دیں.جہاں تمام اشیاء اور مہنگائی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے وہیں نیٹیزن بھی بڑھتے بلوں کے شکنجے میں پھنس گئے ہیں.متعدد انٹرنیٹ صارفین نے شکایات درج کرواتے ہوئے بلوں میں کمی کی اپیل کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں