40

فلم راولپنڈی ایکسپریس میں شعیب اختر بننے والے اداکار کا نام سامنے آگیا…

Spread the love

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم راولپنڈی ایکسپریس میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار کا نام سامنے آگیا۔
رواں برس جولائی میں شعیب اختر نے تصدیق کی تھی کہ ان کی زندگی پر فلم بنائی جائے گی جس کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں