50

ایران کے شہر ایذہ میں دہشتگردوں کا حملہ،5 افراد جاں بحق…

Spread the love

ایران کے صوبے خوزستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشتگردی کا یہ واقعہ جنوب مغربی شہر ایذہ میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل پر سوار دہشتگردوں نے شہر کی مصروف ترین مارکیٹ میں شہریوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں