48

کینیا ہیومن رائٹس کمیشن نے بھی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا…

Spread the love

کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا گیا ہے۔
کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کے مارٹن ماوین جینا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف کو واضح طور پر منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا۔مارٹن ماوین جینا نے کہا کہ تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اندر کے لوگوں کی کارروائی ہے.کارروائی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ارشد شریف کی نگرانی کی جارہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں