53

قانونی راستہ اختیار کرنے کا شکریہ،عدالت میں جواب دینے میں خوشی ہوگی:شاہزیب خانزادہ

Spread the love

سینئر اینکر شاہزیب خانزادہ نے قانونی راستہ اختیار کرنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ قانونی راستہ اختیار کرنے پر شکریہ لیکن خان صاحب 2019 سے آپ جن سوالوں سے بھاگ رہے ہیں ان کے جواب تو دے دیں۔اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے لکھا کہ عمران خان کے لیے ان کا پروگرام ہر وقت حاضر ہے لیکن عدالت میں بھی عمران خان کو جواب دینے میں وہ خوشی محسوس کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں