50

امریکی خاتون کے پاؤں دنیا میں سب سے بڑے،گنیز ورلڈریکارڈز میں نام درج…

Spread the love

امریکا کی ریاست ٹیکساس کی رہائشی ایک خاتون نے دنیا کے سب سے بڑے پاؤں ہونے کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق ہربرٹ نامی خاتون کا قد 6 فٹ 9 انچ ہے.ان کےدائیں پاؤں کا ناپ 33.1 سینٹی میٹر تقریباً 13 انچ ہے جب کہ بائیں پاؤں کا ناپ 32.5 سینٹی میٹر 12.79انچ ہے۔ہربرٹ نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا ہے کہ میری والدہ کا قد 6 فٹ اور 5 انچ جب کہ والد کا 6 فٹ 4 انچ ہے.اسی لیے ان کو یہ اونچا لمبا قد وراثت میں ملا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں