49

پاکستان کے دفاعی صنعتی ادارے نے ان گائیڈڈ بموں کو گائیڈڈ بم بنانے کی خصوصی کٹ بھی تیار کرلی…

Spread the love

پاکستان کے دفاعی صنعتی ادارے نے ان گائیڈڈ بموں کو گائیڈڈ بم بنانے کی خصوصی کِٹ بھی تیار کی ہے۔اسمارٹ ٹیکنالوجی کی تکبیر رینج ایکسٹینشن کٹ ملکی دفاعی شعبے میں ایک گرانقدر اضافہ ہے.یہ کِٹ لڑاکا طیارے سے 30 ہزار فٹ کی بلندی سے گرائی جانے والے بم پر فٹ کرکے اسمارٹ ٹیکنالوجی سے کنٹرول کی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں