43

پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا…

Spread the love

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 26 پیسے اضافے سے 222 روپے67 پیسے پر بند ہوا ہے۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 222 روپے 41 پیسے تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں