Spread the love
بالی وڈ کے رومانوی ہیرو عمران ہاشمی نے ماضی میں سابقہ ملکہ حسن اداکارہ ایشوریا رائے کو پلاسٹک کہنے پر معافی مانگی تھی۔ کرن جوہر نے
اداکار سے سوال کیا کہ پلاسٹک کا خطاب انڈسٹری میں کس کو دیں گے؟کرن جوہر نے سوال کا جواب دینے پر کافی اصرار کیا جس کے بعد عمران ہاشمی نے ایشوریا رائے بچن کو پلاسٹک کہا.بعدازاں اس بات کو کافی اچھالا گیا اور ایشوریا کے چاہنے والوں نے عمران پر سخت تنقید کی اور ان کے اس بیان کو غیر مناسب قرار دیا۔