42

یہ کسی کا حق نہیں کہ وہ موٹروے پر دھرنے کا کہہ کر وہاں کھڑا ہوجائے:اسلام آباد ہائیکورٹ

Spread the love

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہےکہ یہ کسی کا حق نہیں ہے کہ وہ کہہ دے کہ موٹروے پردھرنا دے گا اوروہاں کھڑا ہوجائے جب کہ جو جلسہ کرنا چاہ رہے ہیں ان کا حق ہے مگر عام شہریوں کےحقوق بھی متاثر نہیں ہونے چاہئیں۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے پی ٹی آئی دھرنے کے باعث راستوں کی ممکنہ بندش کے خلاف مقامی تاجروں کی درخواست پرسماعت کی جس میں عدالت نے تاجروں کی درخواست کوپی ٹی آئی دھرنے اور جلسے کے این او سی حصول کی درخواست کے ساتھ یکجا کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں