47

عمران خان کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست نمٹادی گئی،ایسا حکم دینا نہیں چاہتے جو قبل از وقت ہو:چیف جسٹس

Spread the love

سپریم کورٹ نے عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سینیٹر کامران مرتضی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے سوال کیا کہ کیا عمران خان کے لانگ مارچ کے لیے جگہ کا تعین کیا گیا ہے؟انتظامیہ سے پوچھ کر عدالت کو آگاہ کیا جائے۔عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو آدھےگھنٹے میں انتظامیہ سے پوچھ کر بتانے کا حکم دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں