48

سیاسی معاملات میں تحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں:چیف جسٹس پاکستان

Spread the love

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ لانگ مارچ سیاسی مسئلہ ہے جس کا سیاسی حل ہوسکتا ہے اور عدالت سیاسی معاملات میں تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سینیٹر کامران مرتضی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے سوال کیا کہ کیا عمران خان کے لانگ مارچ کے لیے جگہ کا تعین کیا گیا ہے؟انتظامیہ سے پوچھ کر عدالت کو آگاہ کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں